چاندی کا ورق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چاندی کا اتنا باریک پتر جو پتنگ کے کاغذ سے بھی زیادہ پتلا ہوتا ہے اور بطور جزو دوا یا بطور زینت مختلف طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چاندی کا اتنا باریک پتر جو پتنگ کے کاغذ سے بھی زیادہ پتلا ہوتا ہے اور بطور جزو دوا یا بطور زینت مختلف طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے۔